
عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی پر اربوں ڈالر کی بچت ہوئی ن لیگ کی کیا پر فارمنس رہی ۔پاکستان تحریک انصاف
24 جون 2018 (11:01)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران خان نے ٹویٹ کیاہے- ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی پر اربوں ڈالر کی بچت ہوئی ن لیگ کی کیا پر فارمنس رہی ہے ان کا اپنے ٹویٹر پیغام میں کہنا ہےکہ :" ن لیگ نے تمام سرکاری ادارے خسارے می چھوڑ دیے ہیں -کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ اور گردزی قرض بلند ترین سطح پر ہے عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے سالانہ اربوں ڈالر کی بچت ہوئی ہے - تیل کی قیمتی کم ہونے کے باوجود ن لیگ کی کیا پرفارمنس رہی ہے -"