جب نواز شریف صاحب نے مجیب الرحمٰن کو محب وطن قرار دیا اور ممبئی حملوں پر بیانات نے مجھے نواز شریف سے دور کر دیا۔چودھری نثار

جب نواز شریف صاحب نے مجیب الرحمٰن کو محب وطن قرار دیا اور ممبئی حملوں پر بیانات نے مجھے نواز شریف سے دور کر دیا۔چودھری نثار

جب نواز شریف صاحب نے مجیب الرحمٰن کو محب وطن قرار دیا اور ممبئی حملوں پر ... 24 جون 2018 (10:54) 10:54 AM, June 24, 2018

چودھری نثار کا ایک اور نیا بیان آ گیا ہے - چودھری نثار کا کہنا ہے کہ :"جب نواز شریف صاحب نے مجیب الرحمٰن کو محب وطن قرار دیا اس وقت میں نہیں بولا جب سینٹ کی سیٹوں کی بانٹ ہوئی میں نہیں بولا پھر جب نواز شریف کا ایک اور بیان آیا جو ملکی مفاد کے حوالے سے ناقص تھا ممبئی حملوں کے بارے میں مجھے حالات کا علم تھا میں نے ایک ایک لفظ سوچ کے سمجھ کے پاکستان کے لیے بیان دیا جس میں حکومت کا میاں نواز شریف کا یا میرے کردار کا کوئی ذکر ہی نہیں تھا میں نے کہا کہ پاکستان کی عدالتوں میں کیس آگے نہیں بڑھا وہ ممبئی کے حملوں کی وجہ سے اور میں یہ بالکل ٹھیک کہہ رہا ہوں وہ ہندوستان کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے آگے نہیں بڑھا اس میں پاکستان کی غلط نیت شامل نہیں تھی اور میں یہ ایک ایسے شخص سے کہہ رہا ہوں جسے ایک ایک سٹیپ کا پتہ ہے -

متعلقہ خبریں