نہال ہاشمی کے برین ہیمبرج کی وجہ شہباز شریف ہیں -حامد میر کا انکشاف

نہال ہاشمی کے برین ہیمبرج کی وجہ شہباز شریف ہیں -حامد میر کا انکشاف

نہال ہاشمی کے برین ہیمبرج کی وجہ شہباز شریف ہیں -حامد میر کا انکشاف 24 جون 2018 (09:21) 9:21 AM, June 24, 2018

حامد میر نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام اعتراض میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ کتنے افسوس کی بات ہے کہ پارٹی کے لیے اتنا کچھ کرنے والے آ دمی کے ساتھ پارٹی نے کیا کیا ہے -جس پر صابر شاکر نے کہا کہ کاش نہال ہاشمی صاحب یہ بتا دیں دیں کہ انہیں برین ہیمبرج کیوں ہوا ہے - حامد میر نے جواب دیا کہ نہال ہاشمی کے برین ہیمبرج کی وجہ شہباز شریف ہیں -انہوں نے برین ہیمبرج ہونے سے دو دن پہلے میرے آفس میں بیٹھ کر کہا تھا کہ اگر میری موت واقع ہو گئی تو اس کے زمہ دار صرف شہباز شریف صاحب ہوں گے -

متعلقہ خبریں