لاہور حمزہ شہباز کے باپ کی جاگیر ہے اور رہے گا ۔ ن لیگ کے وحید عالم کا زعیم قادری کو جواب

لاہور حمزہ شہباز کے باپ کی جاگیر ہے اور رہے گا ۔ ن لیگ کے وحید عالم کا زعیم قادری کو جواب

لاہور حمزہ شہباز کے باپ کی جاگیر ہے اور رہے گا ۔ ن لیگ کے وحید عالم کا زعیم ... 24 جون 2018 (08:57) 8:57 AM, June 24, 2018

لاہور سے ن لیگ کے رہنما وحید عالم نے زعیم قادری کو ایک بیان کے زریعے جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ :" لاہور حمزہ شہباز کے باپ کی جاگیر ہے اور رہے گا - ہم سب الفاظ کی مذمت کرتے ہیں انہوں نے شروع سے لیکر آخر تک جو بھی کہا وہ سب کچھ جھوٹ پر مبنی تھا -انہیں نے شروع سے لے کر آخر تک جو بھی کہا اس میں صداقت نہیں ہے انہوں نے کایہ دیکھیں مرے پاس چیئر مین کھڑے ہیں چیئر مین تو میرے پاس کھڑے ہیں یہ سب لوگ مسلم لیگ کے رہنما,, سیکرٹری ,ایم این اے, ایم پی اے یہ سب میرے پاس کھڑے ہیں یہ ہیں چیئر مین جو ہمارے قائد نواز شریف , شہباز شریف , حمزہ شہباز اور مریم نواز صاحبہ کی قیادت پر پورا یقین کرتے ہیں -"

متعلقہ خبریں