پشاور:رنگ روڈ پر پولیس اور حساس ادارے نے مشترکہ کاروائی کر کے ایک گاڑی سے سات کلو گرام ہیروئن برآمد کرلی -

پشاور:رنگ روڈ پر پولیس اور حساس ادارے نے مشترکہ کاروائی کر کے ایک گاڑی سے سات کلو گرام ہیروئن برآمد کرلی -

پشاور:رنگ روڈ پر پولیس اور حساس ادارے نے مشترکہ کاروائی کر کے ایک گاڑی سے سات ... 24 جون 2018 (00:16) 12:16 AM, June 24, 2018

پشاور میں ہیروئن جیسا مہلک نشہ بنانے کا انکشاف ہوا ہے -یہ انکشاف اس وقت ہوا جب رنگ روڈ پر پولیس اور حساس ادارے نے مشترکہ کاروائی کر کے ایک گاڑی سے سات کلو گرام ہیروئن برآمد کی -

پولیس نے وہاں سے ہیروئن کے سمگلرز بھی پکڑے ہیں اور ان سے پوچھ گچھ کی گئی تو انہوں نے فقیر آباد اور بشیر آباد میں دو ہیروئن بنانے والی فیکٹریوں کا انکشاف کیا ایس ایس پی جاوید اقبال کے مطابق مجرموں کی اطلاعات پر ہم نے فیکٹریوں پہ چھاپے مارے گئے اورمزید چودہ کلو گرام ہیروئن برآمد کر لی ہے -ایس ایس پی جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ ہم نے وہاں سے نو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے اور ہیروئن بنانے والی مشینیں بھی برآمد کر لی ہیں صرف دو ملزمان فرار ہو گئے تھے انہیں پکڑنے کی کوشش کی جارہی ہے -

متعلقہ خبریں