ہوائی فائرنگ دو بچوں کی جان لے گئی۔

ہوائی فائرنگ دو بچوں کی جان لے گئی۔

ہوائی فائرنگ دو بچوں کی جان لے گئی۔ 24 جون 2018 (00:12) 12:12 AM, June 24, 2018

کراچی:تھانہ وارث خان پولیس کے مُطابق 21 اور 22 جون کی درمیانی شب کے مُحمد اجمل کی رسم حنا میں ہوائی فائرنگ کی گئی تھی . فائرنگ کی ذد میں 12 سالہ عُثمان اور 13 سالہ سعد رشید شدید زخمی ہو گئے تھے .ان دونوں بچوں کو تفشیش ناک حالت میں بے نظیر بُھٹو پسپتال میں لے جایا گیا جہاں 2 بچے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گے .

عُثمان اور سعد کی لاشیں پوسٹ مارٹم.کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال مُنتقل کی گئی تھیں دونوں بچے مُحلے میں دوستوں کیساتھ شادی کی تقریب دیکھنے گے تھے . مقتول عُثمان کے والد وحید کی جانب سے مُقدمہ درج کیا گیا ابھی تک کسی بھی مُجرم کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی ہے .

متعلقہ خبریں