خیبر پختونخواہ میں ایم ایم اے مُتفقہ اُمیدوار لانے میں ناکام

خیبر پختونخواہ میں ایم ایم اے مُتفقہ اُمیدوار لانے میں ناکام

خیبر پختونخواہ میں ایم ایم اے مُتفقہ اُمیدوار لانے میں ناکام 24 جون 2018 (00:03) 12:03 AM, June 24, 2018

خیبر پختونخواہ میں ایم ایم اے مُتفقہ اُمیدوار لانے میں ناکام ہے.مُتحدہ مجلس عمل کے طویل اجلاس میں مُتفقہ رائے قائم نہ ہو سکی . جے یو آئی (ف) اور جماعت اسلامی کے اُمید وار مدمقابل ہیں جن پر اتفاق رائے قائم نہیں ہو سکا . مولانا ضل الحق کی پارٹی کے کارکن یہ خواہش ظاہر کر رہے ہیں کہ یہاں پر اُن کی پارٹی کا ہی اُمیدوار ہونا چاہئیے جبکہ جُماعت اسلامی کے کارکن یہ کوشش کر رہے ہیں کہ اُن کے اُمید وار ہونا چاہئیے . کل بھی اجلاس ہوا تھا اور آج بھی ہو رہا ہے

مگر اس اجلاس کا کوئی کار آمد نتیجہ نہیں نکل سکا اور ایم ایم اے حتمی فیصلے پر نہیں پپنچ پائی ہے .تاہم ایم ایم آئی کی یہ کوشش ہو گی کہ وہ دونوں پارٹیوں کے سربراہوں کی خواہش کے مُطابق حتمی فیصلہ کرے .

متعلقہ خبریں