ن لیگ کے ایم پی ا یز اور ایم این ا یز ن لگ کیوں چھوڑ رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے اور یا مقبول جان سے کیا کہا۔ اور یا مقبول جان کا بڑا دعوی

ن لیگ کے ایم پی ا یز اور ایم این ا یز ن لگ کیوں چھوڑ رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے اور یا مقبول جان سے کیا کہا۔ اور یا مقبول جان کا بڑا دعوی

ن لیگ کے ایم پی ا یز اور ایم این ا یز ن لگ کیوں چھوڑ رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے اور یا ... 23 مئی 2018 (20:34) 8:34 PM, May 23, 2018

اوریا مقبول جان نے اپنے پروگرام حرف راز میں کہا کہ نواز شریف صاحب نے اپنے پورے بیان میں دو کام کئے ہیں . ایک یہ کہ مجھے نہیں پتہ میرا باپ کیا کام کرتا تھا جو قبر میں سو رہا ہے اس سے جا کر پوچھو اور دوسرا یہ کہ حسن حسین سے پوچھیں .یہ پاکستان کے نظامِ انصاف کے مُنہ پر تھپڑ مار رہے ہیں اگر ان کی جگہ کوئی عام شخص فیکٹری میں سے چوری کرتے ہوئے پکڑا جاتا تو اس سے پوچھ گُچھ کی جاتی کہ کہاں سے لائے ہیں یہ پیسے .پاکستان کا یہ قانون نواز شریف کیلئے بھی ہونا چاہیئے . انھیں چاہیٰئے اپنے بیٹوں کو لندن سے بلوائیں اور پوچھیں مگر ایسا نہیں ہو گا اس کی بنیادی وجہ یہ کہ نواز شریف صاحب نے ایک ایسا بیانیہ دینے کی کوشش کی ہے .پارٹی کیساتھ بھی ظُلم کیا ہے اور مُلک کیساتھ بھی ظُلم کیا ہے مجھے پارٹی کے لوگ ملتے ہیں جو ایم این اوز اور ایم پی اے, جو پارٹی چھوڑ کر جارہے ہیں یا تیاریاں کر رہے ہیں .وہ مجھ سے پوچھتے ہیں کہ آپ ہمیں یہ بتا دیں اوریا صاحب"; ہم پر سب سے بڑا الزام کیاہے اس وقت ".میں نے جواب دیا کرپشن کا .کہنے لگے نہیں ہم پر سب سے بڑا الزام یہ ہے کہ جو ختمِ نبوت کا بل تھا وہ جب واپس لیا گیا تو اس وقت نواز شریف نے مُنہ سے ایک لفظ نہیں نکالا قوم سے معافی مانگنے کیلئے یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حُرمت کے حوالے سے نواز شریف نے گُفتگو کرنا مناسب نہیں سمجھا . ا ُنھوں نے کہا کہ ایک لفظ بھی معافی کیلئے نکالا ہوتا تو ہم شیر ہو جاتے اپنے آپ کو بچانے کیلئےاپنی پارٹی کو بچانے کیلئے ".

انکا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف صاحب غلط گھوڑے پر سوار ہو گے ہیں . پاکستان میں اگلے 4 ماہ بہت اہم ہیں . مثال کے طور پر ایک شخص ایسی پر سفر کرے جس کا راستہ غلطی سے بدل گیا ہو اور بعد میں پتہ چلے کہ جانا تو لاہور تھا مر بیٹ دوسری بس میں گیا ہوں اگلے چار ,پانچ ماہ بعد نواز شریف کواندازہ ہو گا کہ نواز شریف بھی غلط ٹرین میں سوار ہو گےہیں .الیکشن کی بات کی جائے تو , الیکشن ستمبر تک ہو سکتے ہیں .

متعلقہ خبریں