بلیک ہیڈز ختم کرنے کا طریقہ‎۔جن لوگوں کو بلیک ہیڈز کا مسئلہ ہے وہ یہ نسخہ اپنائیں۔انشاءاللہ افاقہ ہو گا۔دوستوں کیساتھ شئیر کریں۔

بلیک ہیڈز ختم کرنے کا طریقہ‎۔جن لوگوں کو بلیک ہیڈز کا مسئلہ ہے وہ یہ نسخہ اپنائیں۔انشاءاللہ افاقہ ہو گا۔دوستوں کیساتھ شئیر کریں۔

بلیک ہیڈز ختم کرنے کا طریقہ‎۔جن لوگوں کو بلیک ہیڈز کا مسئلہ ہے وہ یہ نسخہ ... 23 مئی 2018 (16:59) 4:59 PM, May 23, 2018

بلیک ہیدزجلد کاایک عام مسئلہ ہے-پاکستان میں آجکل ہر تیسرا بندہ اس میں مبتلا ہے-اسکو ختم کرنے کے بہت سے طریقے ہیں-اسکی وجہ سے اچھا بھلا خوبصورت چہرہ بدنما لگنے لگتا ہے- بلیک ہیڈز ک سبب دھواں ۔دھول مٹی بتایا جاتا ہے

یہ بغیر جلد کے دانے ہوتے ہیں ان کے اوپر اسکن نہیں ہوتی ہوا سے ردعمل پر یہ جلد پر ایک بدبودار تہہ بنا لیتے ہیں ہوا میں موجود آکسیجن چکنائی کے ساتھ مل کر اسے سیاہ بنا دیتی ہے بلیک ہیڈز ہر اس جگہ بن سکتے ہیں جہاں ہئیر فولیکل موجود ہوتے ہیں

بلیک ہیڈزیاپمپل چہرے کی خوبصورتی کو بگاڑنے میں اہم کردارادا کرتے ہیں -بلیک ہیڈز کو ختم کرنے کے چند طریقے مندرجہ ذیل ہیں

پہلا:اپنے چہرے کو پہلے اچھی طرح سے رگڑ کر دھو لیں -اس کے بعد گلو(گوند)لیں اور جس جگہ پر بلیک ہیڈز ہیں وہاں لگا لیں -جب گلو اچھی طرح سے سوکھ جائے تو جس جگہ گلو لگائی ہے اس جگہ کو سکیڑیں تا کہ بلیک ہیڈز باہر آجائیں -پھر سوکھی ہوئی گلو کو ہاتھ سے پکڑ کر کھینچ لیں اس طرح آپ بلیک ہیڈز سے چھٹکارا پا سکتے ہیں. 

دوسرا:پہلےچہرے کاکسی موئسچرائزرکے ساتھ دس منٹ تک مساج کریں ,خاص طور جہاں بلیک ہیڈز ہوں وہاں زیادہ مساج کریں تاکہ بلیک ہیڈز نرم ہو جائیں اس کے بعد سٹیم لیں پھر پانی میں بھیگے تولیے کے ساتھ چہرے کو رگڑکر صاف کریں جہاں بلیک ہیڈز موجود ہوں انہیں ہلکے سے دبا کر نکالیں -اس کے بعد فوراً ٹھنڈے پانی سے چہرا دھو لیں اس کے بعد ٹونز لگائیں یا برف سے ٹھکور کریں تا کہ مسام بھر جائیں اور وہاں دوبارہ بلیک ہیڈز نہ بن سکیں

تیسرا:ایک ٹیبل اسپون بیکنگ سوڈا تھوڑے سے پانی میں اچھی طرح سے مکس کر لیں اور پتلا سا آمیزہ بنا لیں اس آمیزے کا چہرے پر مساج کریں یہ مساج گول شیپ میں کریں دس منٹ تک مساج کریں پھر سادہ پانی سے دھو لیں اس کے بعد موئسچرائزر لگا لیں