ساحر لدھیا نوی: دنیا کی نگاہوں میں بھلا کیا ہے برا کیا .....یہ بوجھ اگر دل سے اتر جائے تو اچھا

ساحر لدھیا نوی: دنیا کی نگاہوں میں بھلا کیا ہے برا کیا .....یہ بوجھ اگر دل سے اتر جائے تو اچھا

ساحر لدھیا نوی: دنیا کی نگاہوں میں بھلا کیا ہے برا کیا .....یہ بوجھ اگر دل سے ... 23 مئی 2018 (15:13) 3:13 PM, May 23, 2018

یہ زلف اگر کھل کے بکھر جائے تو اچھا

اس رات کی تقدیر سنور جائے تو اچھا

جس طرح سے تھوڑی سی ترے ساتھ کٹی ہے

باقی بھی اسی طرح گزر جائے تو اچھا

دنیا کی نگاہوں میں بھلا کیا ہے برا کیا

یہ بوجھ اگر دل سے اتر جائے تو اچھا

ویسے تو تمہیں نے مجھے برباد کیا ہے

الزام کسی اور کے سر جائے تو اچھا