سات سالہ مغوی احمد کے روتے بلکتے ورثاء شہباز شریف کے پاس پہنچے تو انکے ساتھ کیا سلوک کیا گیا۔جانکر ہر پاکستانی تڑپ اٹھے گا۔

سات سالہ مغوی احمد کے روتے بلکتے ورثاء شہباز شریف کے پاس پہنچے تو انکے ساتھ کیا سلوک کیا گیا۔جانکر ہر پاکستانی تڑپ اٹھے گا۔

سات سالہ مغوی احمد کے روتے بلکتے ورثاء شہباز شریف کے پاس پہنچے تو انکے ساتھ ... 23 مئی 2018 (12:36) 12:36 PM, May 23, 2018

چینیوٹ(ویب ڈیسک) چینیوٹ میں جب وزیرِ اعلٰی شہباز شریف کی سول ہسپتال آمد ہوئی تو اس موقعے پر سات سالہ مغوی احمد کے ورثا انصاف کیلئے پہنچ گئے .ورثا ڈی پی او چینیوٹ کے سامنے ہاتھ جوڑتے رہے انھوں نے کہا کہ احمد اغوا ہوئے دس روز سے زائد بیت گئے ہیں لیکن پولیس مغوی کی بازیابی کی بجائے ملزم کو تحفظ دے دہی ہے . ورثا شہباز شریف کے سامنے احتجاج کرتے رہے دہائیاں دیتے رہے کہ انھیں انصاف دیا جائے . مگر و ہاں خواتین کو تشدد کو نشانہ بنایا گیا اور انھیں دھکے دیتے ہوئے بھگا دیا گیا اور ان سے یہ کہا گیا کہ تھانے کچہری میں پہنچے اور وہاں پر آپ کو انصاف فراہم کیا جائیگا . جبکہ ورثا کہنا کہ تھا کہ مغوی بچے کی بازیابی کی بجائے پولیس بااثر ملزمان کو تحفظ فراہم کر رہی ہے.جب ورثا نے دوبارہ شہباز شریف تک بات پہنچانے کی کوشش کی انھیں شہباز شریف تک رسائی تو نہ ہو سکی مگر پولیس کے اعلیٰ افسران نے معاملے کو رفع دفع کرنے کیلئے ورثا کو جھوٹی تسلیاں دی اور کہا کہ آپ کے بچے کی بازیابی کیلئے اقدامات کئے جائیں گے.

متعلقہ خبریں