ٹیسکو کا اپنی اہم ویب سائٹ کیلئے حیرت انگیز اقدام،500 لوگوں کے روزگار خطرے میں۔پڑھیۓ اہم خبر

ٹیسکو کا اپنی اہم ویب سائٹ کیلئے حیرت انگیز اقدام،500 لوگوں کے روزگار خطرے میں۔پڑھیۓ اہم خبر

ٹیسکو کا اپنی اہم ویب سائٹ کیلئے حیرت انگیز اقدام،500 لوگوں کے روزگار خطرے ... 23 مئی 2018 (11:10) 11:10 AM, May 23, 2018

ٹیسکو نے اپنے کپڑے اور ہوم وئیر کی ویب سائٹ ٹیسکو ڈائریکٹر بند کر رہا ہے جو حیرت انگیز اقدام ہے جس سے 500 لوگوں کے روزگار خطرے میں پڑ جا ئیں گے۔

ٹیسکو کے اسٹاف نے نقصان پہنچانے والی ویب سائٹ کو بند کرنے کے فیصلے کے بارے میں منگل کو دوپہر میں آگاہ کیا تھا جو کہ ایمیزون پر ٹی وی اور کھلونوں سے صوفے تک بیچنے کے لۓ سپر مارکیٹ کی حیثیت رکھتی تھی۔

ٹیسکو نے اعتراف کیا کہ یہ ویب سائٹ جسے 2006 میں بنا یا گیا منافع بخش ثابت نہیں ھوئی۔اس کے نتیجے میں تقریبا 500 عملے کے افراد کے روزگار خطرے میں پڑ جائیں گے۔

ٹیسکو دو الگ الگ انٹرنیٹ کے کاروباری ویب سائٹس چلا رہا ہے اس کے اپنے F & F برانڈ بھی شامل ہیں-