انسٹا گرام نے اپنے صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کرا دیا ۔ صارفین کا بڑا مطالبہ پورا۔

انسٹا گرام نے اپنے صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کرا دیا ۔ صارفین کا بڑا مطالبہ پورا۔

انسٹا گرام نے اپنے صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کرا دیا ۔ صارفین کا بڑا ... 23 مئی 2018 (08:40) 8:40 AM, May 23, 2018

انسٹا گرام سما جی رابطوں کی ایک ایسی ویب سا ئیٹ ہے جود ن بدن مقبول ہوتی جا رہی ہے۔ انسٹا گرام نے پوسٹس کو سٹوریز کے طور پر شیئر کرنے کے لیے نیا فیچر متعارف کرایا ہے۔ اب انسٹاگرام صارفین اپنی ہر پوسٹ کے نیچے شیئر بٹن پر ٹیپ کر کے پوسٹ کو سٹوری کے طور پر شیئر کر سکتے ہیں۔ سٹوری پر پوسٹ کرنے سے پہلے تصویر کو کسٹومائز بھی کیا جا سکتا ہے۔

انسٹاگرام صارفین کافی عرصے سے اس طرح کا فیچر متعارف کرانے کا مطالبہ کر رہے تھے۔شیئر ٹو سٹوری فیچرصارفین کے پاس اپ ڈیٹ ہونا شروع ہو گیا ہے۔ بہت سے صارفین کے پاس یہ اپ ڈیٹ ہو گیا ہے اور باقی صارفین کے پاس چند دن میں اپ ڈیٹ ہو جائے گا۔

متعلقہ خبریں