
پیپلز پارٹی میں سندھ کے جاگیر دار ,شاہ صاحب ,گدی نشین اور پیر پاکستان کے یہ سارے لوگ پیپلز پارٹی میں اکٹھے ہو گئے ہیں .اب ان کا کراچی میں جیتنا
23 جون 2018 (23:54)پروگرام نیوز روم میں کی اینکر ثنا مرزا نے سوال کیا کہ پیپلز پارٹی کی جگہ کُچھ کم ہوتی ہوئی نظر آ رہی ہے ان انتخابات میں پیپلز پارٹی کا کیا رول ہو گا .اس کے جواب میں سینئیر تجزیہ نگار کا کہنا تھا کہ میرا خیال ہے کہ پیپلز پارٹی میں سندھ کے جاگیر دار , شاہ صاحب , گدی نشین اور پیر پاکستان کے یہ سارے لوگ پیپلز پارٹی میں اکٹھے ہو گئے ہیں .اب ان کا کراچی میں جیتنا بُہت مُشکل ہو گیا ہے کیونکہ اُن کے ذہن میں خوف ہے اُن کے ہاتھ کرپشن سے رنگے ہوئے ہیں. یہ خصوصی طور پر سندھ میں اپنی من مانی کرتے ہیں .میرے خیال ہے کہ عوام کی سطح پر پیپلز پارٹی کی حیثیت سندھ میں بھی نہیں ہے جو آج سے 9,10 سال پہلے تھی. پیپلز پارٹی میں وڈیروں کا وڈیروں کے ساتھ مُقابلہ ہے .
ضرور پڑھیں: بیگم کلثوم نواز انتقال کرگئیں
کراچی میں نہیں ,بلکہ انٹیرئیر سندھ میں پیپلز پارٹی وڈیروں اور جاگیرداروں کی وجہ سے جیت سکتی ہے .