کراچی میں ڈاکٹر کے پیشے سے وابستہ شخص دہشت گرد نکلا۔

کراچی میں ڈاکٹر کے پیشے سے وابستہ شخص دہشت گرد نکلا۔

کراچی میں ڈاکٹر کے پیشے سے وابستہ شخص دہشت گرد نکلا۔ 23 جون 2018 (23:50) 11:50 PM, June 23, 2018

کراچی میں ڈاکٹر کے پیشے سے وابستہ دہشت گرد نکلا .قانون نافذ کرنے والے ادارے کی کاروائی کے دوران ڈاکٹر سمیت 4 دہشت گرد گرفتار کر لئیے گئے ہیں .دہشت گردوں میں عبدالرحمٰن عُرف موٹا , آبدار , حمید اللہ ,ملک رضوان شامل ہیں . مُلزمان کا تعلق کالعدم تحریک سے ہے . عبد الرحمٰن پیشے کے اعتبار سے ڈاکٹر ہے یہ اسلحہ چلانے اور بنانے کی ٹریننگ لے چُکا ہے .

متعلقہ خبریں