مُسلم.لیگ ن کے رہنما انجینئر امیر مقام بھی کافی امیر نکلے

مُسلم.لیگ ن کے رہنما انجینئر امیر مقام بھی کافی امیر نکلے

مُسلم.لیگ ن کے رہنما انجینئر امیر مقام بھی کافی امیر نکلے 23 جون 2018 (23:05) 11:05 PM, June 23, 2018

مُسلم.لیگ ن کے رہنما انجینئر امیر مقام بھی کوڑ پتی نکلے . مُسلم لیگ ن کے رہنما امیر مُقام کے اثاثوں کی مالیت 74 کروڑ 13 لاکھ سے زائد ہے اور اُن کے پاس 4 ذاتی گاڑیاں ہیں اور 2 کروڑ کے پرائز بانڈ بھی ہیں .امیر مقام اسلام آباد ,شانگلہ , سوات میں 13 کروڑ روپے کی جائیداد بھی ہے . امیر مقام اپنی بیوی کے 1کروڑ روپے کے مقروض ہیں .امیر مُقام کی بیوی نسیم بی بی کے اثاثوں کی مالیت 1 ارب 23 کروڑ روپے ہے .

متعلقہ خبریں