زعیم قادری کو ایسی باتیں نہیں کرنی چاہئیے تھیں .بیگم.کلثوم نواز کی صحت کی وجہ سے یہ شکوے شکایات کا مُناسب وقت نہیں ہے۔ احسن اقبال

زعیم قادری کو ایسی باتیں نہیں کرنی چاہئیے تھیں .بیگم.کلثوم نواز کی صحت کی وجہ سے یہ شکوے شکایات کا مُناسب وقت نہیں ہے۔ احسن اقبال

زعیم قادری کو ایسی باتیں نہیں کرنی چاہئیے تھیں .بیگم.کلثوم نواز کی صحت کی وجہ ... 23 جون 2018 (22:48) 10:48 PM, June 23, 2018

ن لیگ کے رہنما احسن اقبال نے میڈیا سے گُفتگو کرتے ہوئے جواباّ کہا کہ زعیم قادری کو ایسی باتیں نہیں کرنی چاہئیے تھیں . بیگم . کلثوم نواز کی صحت کی وجہ سے یہ شکوے شکایات کا مُناسب وقت نہیں ہے اگر کسی پارٹی کارکن کو شکایت ہے تو پارٹی کے اندر بات کریں . احسن اقبال کا مزید کہنا تھا کہ مُجھے زعیم قادری کی پریس کانفرنس سُن کر بُہت دُکھ ہوا وہ مُسلم.لیگ ن کے پُرانے کارکن رہے چُکے ہیں اور ہر مُشکل وقت میں پارٹی کا ساتھ دیا ہے اُنھیں ایسی پریس کانفرنس سے پرہیز کرنی چاہئیے . 

متعلقہ خبریں