اللہ تعالیٰ نے زعیم قادری کو شادی کے کافی عرصے کے بعداولاد کی نعمت سے نوازا تھا یہ اُس وقت بھی جیل میں ہی تھے جب یہ جیل سے آذاد ہو کر گھر آئے تو انکے بچے نے کیا کہا؟اہم انکشاف

اللہ تعالیٰ نے زعیم قادری کو شادی کے کافی عرصے کے بعداولاد کی نعمت سے نوازا تھا یہ اُس وقت بھی جیل میں ہی تھے جب یہ جیل سے آذاد ہو کر گھر آئے تو انکے بچے نے کیا کہا؟اہم انکشاف

اللہ تعالیٰ نے زعیم قادری کو شادی کے کافی عرصے کے بعداولاد کی نعمت سے نوازا ... 23 جون 2018 (22:04) 10:04 PM, June 23, 2018

عادل عباس کے پروگرام سینئیر صحافی حامد میر نے زعیم قادری کے بارے میں گُفتگو کرتے ہوئے کہا کہ زعیم قادری پرویز مُشرف کے دورِ حکومت میں وہ انسان تھے جو کلثوم نواز کے معاملات میں اُن کے بُہت قریب تھے یہ اُن کے بیٹے اور بھائی تھے اور اُن کےسارے معاملات کی دیکھ بھال یہی کرتے تھے . جب نواز شریف جدہ گئے تو زعیم قادری جیل چلے گئے تھے . اللہ تعالیٰ نے زعیم قادری کو شادی کے کافی عرصے کے بعداولاد کی نعمت سے نوازا تھا یہ اُس وقت بھی جیل میں ہی تھے جب یہ جیل سے آذاد ہو کر کافی عرصے کے بعد گھر آئے تو ان کے بچے نے ان کو نہیں پہچان رہا تھا یہمرحلہ ایک باپ کیلئے بُہت کٹھن ہوتا ہے .

جب الیکشن کمپلین چلی تھی تو زعیم قادری کی بیوی نے صبح شام کمپلین کی تیز رفتاری کیلئے صبح شام بُہت محنت کی تھی اور زعیم قادری نواز شریف کو ڈیفنٹ کرنے کیلئے ٹی وی پر کمپلین چلاتے رہے تھے .دوسری جانب شہباز شریف اور ان کی فیملی کلثوم نواز کو ہروانے کیلئے مُتحرک تھی . زعیم قادری اور ان کی بیوی نے ن لیگ کیلئے انتہائی مُشکلات کا سامنا کیا ہے .

متعلقہ خبریں