نواز شریف اور ان کے خاندان نے پاکستان تحریکِ انصاف کو ووٹ دینے کا فیصلہ کر لیا

نواز شریف اور ان کے خاندان نے پاکستان تحریکِ انصاف کو ووٹ دینے کا فیصلہ کر لیا

نواز شریف اور ان کے خاندان نے پاکستان تحریکِ انصاف کو ووٹ دینے کا فیصلہ کر لیا 23 جون 2018 (21:52) 9:52 PM, June 23, 2018

نواز شریف اور ان کے خاندان نے پاکستان تحریکِ انصاف کو ووٹ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے . نواز شریف ,مریم. نواز اور دیگر شریف فیملی نے عمران خان کو ووٹ دینے کا فیصلہ کیاہے . مگر نواز شریف نہ ہی سابق وزیرِ اعظم ہیں اور شہباز شریف نہ تو سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب ہیں اور اُن کے بچے ملین ڈالرز کے وارث بھی نہیں ہیں بلکہ یہ خاندان لاہور کے ایک علاقے کے رہائشی ہیں اور یہ خاندان تبدیلی چاہتا ہے اور تبدیلی کیلئے تحریک انصاف کو ووٹ دیگا .

اے آر وائی ٹی وی کے پروگرام میں شریف فیملی کے ایک فرد میاں مُحمدنواز شریف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب نواز شریف وزیرِ اعظم بنے تھے تو اُس دن میں میں پیدا ہوا تھا تو میرا نام اُن کے نام پر رکھا گیا تھا .میرے ماموں کا نام شہباز شریف ہے .میری بیٹی کا نام مریم نواز ہے اور ہم سب تبدیلی کیلئے پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو ووٹ دیں گے .

متعلقہ خبریں