مُسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور ایاز صادق کے انتخابی جلسے کُنڈے کی بجلی(بجلی چوری) کا استعمال ہونے کا انکشاف

مُسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور ایاز صادق کے انتخابی جلسے کُنڈے کی بجلی(بجلی چوری) کا استعمال ہونے کا انکشاف

مُسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور ایاز صادق کے انتخابی جلسے کُنڈے کی ... 23 جون 2018 (21:27) 9:27 PM, June 23, 2018

نجی ٹی وی کیمطابق مُسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور ایاز صادق کے انتخابی جلسے میں بجلی کی چوری گئی اور دھڑلے سے کُنڈے کی بجلی کا ستعمال کی گئی .سلمان رفیق اور ایاز صادق ایمانتداری اور مفاہمت کا درس دیتے نظر آتے ہیں مگر لاہور میں ان کے انتخابی جلسے کے دوران کُھلم کُھلا بغیر کسی خوف کے بجلی چوری کی گئی . .

لاہور میں این اے 129 اور پی پی 157 میں ن لیگ کے جلسے میں کُنڈے کی بجلی کا استعمال ہوا ہے . چوہدری کالونی میں انتخابی جلسے کے دوران کئی گھنٹے بجلی چوری کی جاتی رہی . ن لیگ کے جلسے مں ہیوی لائٹس بجلی چوری کی پر استعمال کی گئیں . تین سے چار اہل علاقہ کے بجلی کے میٹرز سے بجلی چُوری کی گئی .

متعلقہ خبریں