چوہدری نثار کُچھ بھی نہیں کہیں گئے اور الیکشن ہو جائے گا اور اُن کے یہ تمام باتیں بےنتیجہ ثابت ہو گی ۔معروف صحافی کا انکشاف

چوہدری نثار کُچھ بھی نہیں کہیں گئے اور الیکشن ہو جائے گا اور اُن کے یہ تمام باتیں بےنتیجہ ثابت ہو گی ۔معروف صحافی کا انکشاف

چوہدری نثار کُچھ بھی نہیں کہیں گئے اور الیکشن ہو جائے گا اور اُن کے یہ تمام ... 23 جون 2018 (21:22) 9:22 PM, June 23, 2018

ماریہ میمن کے سوال کہ چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ وہ اس پریس کانفرنس بعد ایک اور پریس کانفرنس کریں گے اور اس میں شریف فیملی کے بارے میں مزید انکشافات بھی کریں گے کیا چوہدری نثار واقعہ ہی میں ایسا کُچھ کرنے والے ہیں . سینئیر تجزیہ کار افتخار احمد نے چوہدری نثار کے مُتعلق جواب دیتے ہوئے کہا کہ چوہدری نثار کُچھ بھی نہیں کہیں گئے اور الیکشن ہو جائے گا اور اُن کے یہ تمام باتیں بےنتیجہ ثابت ہو گی .

افتخار احمد لاہور سے گُفتگو کر ہی رہے تھے کہ بجلی چلی گئی . اس دوران اینکر ماریہ میمن نے مریم نواز کے ٹویٹ کا تذکرہ کرتے ہوئے سوال کیا کہ مریم نواز نے ٹویٹ کیا تھا کہ اب لاہور میں لوڈ شیڈنگ ختم ہو جائے گی ہے کتنے گھنٹے لاہور سے بجلی جاتی ہے . اس کے جواب میں افتخار احمد کا کہنا تھا کہہمارے علاقے (حمزہ ٹاؤن )میں لوڈشیڈنگ 3 گھنٹے کی ہوتی ہے ایک گھنٹہ گُزرنے کے بعد بجلی چلی جاتی ہے.

متعلقہ خبریں