میں تیز رفتار ٹرین میں سفر کر رہا تھا . تیزی سے خوابوں۔۔۔۔ زندگی اور موت کی کشمش میں مُبتلا عرفان خان اپنے مداحوں کے نام ایک خط

میں تیز رفتار ٹرین میں سفر کر رہا تھا . تیزی سے خوابوں۔۔۔۔ زندگی اور موت کی کشمش میں مُبتلا عرفان خان اپنے مداحوں کے نام ایک خط

میں تیز رفتار ٹرین میں سفر کر رہا تھا . تیزی سے خوابوں۔۔۔۔ زندگی اور موت کی ... 23 جون 2018 (21:04) 9:04 PM, June 23, 2018

بالی ووڈ کے اداکار عرفان خان زندگی اور موت کی کشمش میں مُبتلا ہیں . عرفان خان نے اپنے مداحوں کے نام ایک خط لکھا ہے جس میں اُنھوں نے لکھا کہ ایسا لگتا ہے کہ "زندگی کا سفر ختم ,اورمنزل قریب ہے" .

" میں تیز رفتار ٹرین میں سفر کر رہا تھا . تیزی سے خوابوں ,خواہشوں اور منصوبوں کے ساتھ آگے بڑھ رہا تھا . اس تیز رفتار سفر کے دوران کسی نے کندھے پر ہاتھ رکھ کر کہا کہ بس اب آپ کا سفر ختم ہونے کو ہے آپ کی منزل قریب ہے ."

عرفان خان لندن میں کینسر کی جان لیوا بیماری سے لڑ رہے ہیں . عرفان خان نے خط میں مزید لکھا کہ ابھی ہی نہیں ,اتنی جلدی سفر ختم نہی ہو سکتا , بیماری کی تشخیص کے بعد خوف اور درد محسوس کرتا ہوں .

متعلقہ خبریں