ایرانی خواتین کو1979کے بعد پہلی بار اپنی قومی ٹیم کو کھیلتا دیکھنے کے لیے تہران کے ایک اسٹیڈیم میں جانے کی اجازت

ایرانی خواتین کو1979کے بعد پہلی بار اپنی قومی ٹیم کو کھیلتا دیکھنے کے لیے تہران کے ایک اسٹیڈیم میں جانے کی اجازت

ایرانی خواتین کو1979کے بعد پہلی بار اپنی قومی ٹیم کو کھیلتا دیکھنے کے لیے ... 23 جون 2018 (17:10) 5:10 PM, June 23, 2018

ایرانی خواتین کو1979کے بعد پہلی بار اپنی قومی ٹیم کو کھیلتا دیکھنے کے لیے تہران کے ایک اسٹیڈیم میں جانے کی اجازت ملی۔ایران میں دہائیوں سے خواتین کو کھیلوں کے مقابلے دیکھنے کے لیے اسٹیڈیم میں جانے سے روکا جاتا رہا ہے۔مگر اب پہلی بار ایران میں اس حوالے سے قوانین کو نرم کرتے ہوئے مردوں اور خواتین دونوں کو مشترکہ طور پر تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں ایرانی ٹیم کے میچز بڑی اسکرین پر دیکھنے کی اجازت دی گئی ہے۔

اس حوالے سے جب سیکیورٹی اہلکاروں نے اسٹیڈیم کے دروازے بند کردیئے مگر پھر وزیر داخلہ نے مداخلت کرتے ہوئے خواتین کو اندر جانے کی اجازت دے دی۔

متعلقہ خبریں