ورلڈ الیون:بوم بوم شاہد آفریدی کیحوالے سے بری خبر

ورلڈ الیون:بوم بوم شاہد آفریدی کیحوالے سے بری خبر

ورلڈ الیون:بوم بوم شاہد آفریدی کیحوالے سے بری خبر 23 جون 2018 (17:06) 5:06 PM, June 23, 2018

بوم بوم شاہد آفریدی ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں ورلڈ الیون کا حصہ نہیں ہوں گے۔ گھٹنے کی انجری سے نجات پانے کے لیے شاہد آفریدی کو 3سے 4ہفتے درکار ہیں۔

شاہد آفریدی نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ” دبئی میں اپنے ڈاکٹر کو گھٹنے کا چیک اپ کرایا ہے، مکمل طور پر تکلیف ٹھیک نہیں ہو سکی ہے اور مجھے ابھی مکمل صحت یاب ہونے کے لیے3 سے 4 ہفتے درکار ہیںتاہم مجھے امید ہے کہ میں مکمل فٹنس حاصل کر لو ں گا“۔

متعلقہ خبریں