ڈیرہ مراد جمالی سے افسوسناک خبر آ گئی

ڈیرہ مراد جمالی سے افسوسناک خبر آ گئی

ڈیرہ مراد جمالی سے افسوسناک خبر آ گئی 23 جون 2018 (17:02) 5:02 PM, June 23, 2018

ڈیرہ مراد جمالی میں پولیس موبائل کے قریب دھماکے میں 4 اہلکاروں سمیت 6 افراد شدید زخمی ہو گئے ،زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

ہفتہ کو ڈیرہ مراد جمالی میںپولیس کی موبائل مین بازار سے گرز رہی تھی کہ سائیکل میں نصب بم دھماکا سے پھٹ گیا جس سے 4 اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے ،

زخمیوں میں ڈی ایس پی منجھوشوری سرکل بھی شامل ہے جبکہ ایک زخمی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے

متعلقہ خبریں