انڈونیشیا کی ایک عدالت نے دہشت گردی کی منصوبہ بندی کرنے میں ملوث ایک ’داعشی‘ جنگجو کو سزائے موت سنا دی

انڈونیشیا کی ایک عدالت نے دہشت گردی کی منصوبہ بندی کرنے میں ملوث ایک ’داعشی‘ جنگجو کو سزائے موت سنا دی

انڈونیشیا کی ایک عدالت نے دہشت گردی کی منصوبہ بندی کرنے میں ملوث ایک ... 23 جون 2018 (16:43) 4:43 PM, June 23, 2018

انڈونیشیا کی ایک عدالت نے سنہ 2016ء میں دارالحکومت جکارتہ میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کرنے میں ملوث ایک ’ داعشیجنگجو کو سزائے موت سنائی ہے۔ جنوبی مشرقی ایشیائی ممالک میں کسی داعشی جنگجو کو سزائے موت سنائے جانے کا یہ پہلا واقعہ ہے۔

خبر رساں اداروں کے مطابق انڈونیشیا کے دارالحکومت میں قائم عدالت نے سنہ دو ہزار سولہ میں خود کش حملوں کی منصوبہ بندی میں مدد کرنے والے داعشی جنگجو ’امان عبدالرحمان‘ کو چار دیگر ملزمان سمیت سزائیں سنائی ہیں۔ اس حملے میں کم سے کم چار افرد ہلاک ہوگئے تھے۔

ملزم کی جانب سے عدالت کی طرف سے سنائی گئی سزا پر کوئی رد عمل ظاہر نہیں کیا گیا۔

متعلقہ خبریں