بھائی کے اقدام کی سزا اس کی معصوم بہن کو سناتے ہوئے بچی کو ونی قرار دے دیا گیا

بھائی کے اقدام کی سزا اس کی معصوم بہن کو سناتے ہوئے بچی کو ونی قرار دے دیا گیا

بھائی کے اقدام کی سزا اس کی معصوم بہن کو سناتے ہوئے بچی کو ونی قرار دے دیا گیا ... 23 جون 2018 (16:26) 4:26 PM, June 23, 2018

بھائی کے اقدام کی سزا اس کی معصوم بہن کو سناتے ہوئے بچی کو ونی قرار دے دیا گیا

پاکپتن کے گاؤں12کےبی میں پنچایت نے بھائی کے اقدام کی سزا اس کی معصوم بہن کو سناتے ہوئے بچی کو ونی قرار دے دیا۔جاہلانہ فیصلے کیخلاف بچی کا باپ ڈٹ گیا اور معصوم بیٹی کی حفاظت کیلئے اسے لے کر روپوش ہوگیا۔

سما ٹی وی کیمطابق بچی کے بھائی نے پسند کی شادی کی جس کے بعد معاملہ پنچایت میں گیا توانہوں نے دولہا کی بہن دلہن کے بھائی کو دینے کا حکم دیا۔

ایس ایچ او تھانہ رنگ شاہ کے مطابق معاملے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔

متعلقہ خبریں