پاکستان کا خوبصورت ڈیم خشک ہو گیا۔

پاکستان کا خوبصورت ڈیم خشک ہو گیا۔

پاکستان کا خوبصورت ڈیم خشک ہو گیا۔ 23 جون 2018 (16:20) 4:20 PM, June 23, 2018

راول ڈیم خشک ہو گیا۔پانی کی سطح ڈیڈ لیول سےبھی نیچے آگئی۔خشکی کے باعث خوبصورتی مانند پڑ گئی۔ اتنے اہم اور سنجیدہ معاملے پرارباب اختیار کے کانوں پر کبھی جوں تک نہیں رینگی۔راول ڈیم خشک ہو گیا گویا خطرے کی گھنٹی بج گئی، حکمران اب بھی سنجیدہ نہ ہوئے تو وہ دن دور نہیں جب لوگ پانی کی ایک ایک بوند کو ترسیں گے۔

راول ڈیم سیاحوں کی اہم تفریح گاہ اور پنڈی اسلام آباد کو پانی کی فراہمی کا اہم ذریعہ ہے۔

متعلقہ خبریں