مریم نواز نے اپنے پہلے الیکشن کیلئے دو حلقے چن لئے۔

مریم نواز نے اپنے پہلے الیکشن کیلئے دو حلقے چن لئے۔

مریم نواز نے اپنے پہلے الیکشن کیلئے دو حلقے چن لئے۔ 23 جون 2018 (15:30) 3:30 PM, June 23, 2018

مریم نواز نے اپنے آبائی حلقے این اے 125 سے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے مگر اب وہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 127 اور پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 173 سے الیکشن لڑیں گی۔

مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ نے مریم نواز کی بطور امیدوار منظوری دے دی ہے۔

ذرائع کیمطابق وہ لاہور کے حلقوں این اے 127 اور پی پی 173 سے میدان میں اُتریں گی۔

یاد رہیکہ یہ انکا پہلا الیکشن ہے۔

متعلقہ خبریں