دادو میں زمین پر دو قبیلوں کے درمیان جھگڑا کئی انسانی جانیں ہڑپ گیا۔

دادو میں زمین پر دو قبیلوں کے درمیان جھگڑا کئی انسانی جانیں ہڑپ گیا۔

دادو میں زمین پر دو قبیلوں کے درمیان جھگڑا کئی انسانی جانیں ہڑپ گیا۔ 23 جون 2018 (12:48) 12:48 PM, June 23, 2018

دادو میں زمین پر دو قبیلوں لاشاری اور مری قبیلے میں جھگڑا ہوا ، لاشاری برادری کے افراد جب عدالت میں پیشی کے بعد واپس آرہے تھے کہ راستے میں انڈس ہائی وے پر تیار بیٹھے کار سوار مسلح افراد نے ان پر اندھا دھند فائرنگ شروع کردی۔فائرنگ سے پانچ افراد نے موقع پر ہی جان دے دی، دو افراد اسپتال منتقل کئے گئے جہاں ایک اور زخمی دم توڑ گیا۔

ذرائع کیمطاب جائے وقوعہ پر پولیس اپنی عادت کیمطابق دیر سے پہنچی، لاشیں ایک گھنٹے تک گاڑی اور سڑک پر پڑی رہیں، واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، ذرائع کے مطابق پولیس نے ابھی تک کوئی مقدمہ درج کیا ہے اور نہ کوئی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔

متعلقہ خبریں