عمران خان کے کاغذات قانون کے خلاف ڈکلیریشنز آفیسر نے منظور کیے ہیں ۔عمران خان نئی مصیبت میں پھنس گئے۔

عمران خان کے کاغذات قانون کے خلاف ڈکلیریشنز آفیسر نے منظور کیے ہیں ۔عمران خان نئی مصیبت میں پھنس گئے۔

عمران خان کے کاغذات قانون کے خلاف ڈکلیریشنز آفیسر نے منظور کیے ہیں ۔عمران ... 22 جون 2018 (23:37) 11:37 PM, June 22, 2018

کراچی میں ابھی تک اپیلوں کا سلسلہ جاری ہے چھ اپیلوں کو مسترد کر دیا گیا ہے اور دو اپیلوں کو منظور کر لیا گیا ہے -اسی سے زائد اپیلیں جمع کرائی گئی ہیں - اور عدالت کا وقت ختم ہونے کے باوجود امیدوار اپیلیں جمع کرواتے رہے ہیں -ان میں سے ایک اپیل پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران خان کے کاغذات منظور کیے جانے کے خلاف جمع کرائی گئی ہے -درخواست میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کے کاغذات قانون کے خلاف ڈکلیریشنز آفیسر نے منظور کیے ہیں عمران خان کے دستخط کاغذات نامزدگی پر تو موجود ہیں لیکن ڈیکلیریشن پیپر پر ان کے دستخط موجود نہیں ہیں -پاکستان کے دوسرے حلقوں سے بھی ان کے کاغذت مسترد کیے گئے ہیں

اس لیے یہاں سے بھی ان کے کاغذات مسترد کیے جائیں -آج کے دن چودہ اپیلوں کی دو رکنی بینچ کے سامنے سماعت ہوئی ہے -

متعلقہ خبریں