عظیم پاک بحریہ کاماڑہ سے ایک سو چھیاسی کلو میٹر دور امدادی آپریشن

عظیم پاک بحریہ کاماڑہ سے ایک سو چھیاسی کلو میٹر دور امدادی آپریشن

عظیم پاک بحریہ کاماڑہ سے ایک سو چھیاسی کلو میٹر دور امدادی آپریشن 22 جون 2018 (23:24) 11:24 PM, June 22, 2018

پاک بحریہ نے اورماڑہ سے ایک سو چھیاسی کلو میٹر دور امدادی آپریشن کیا ہے پاک بحریہ کے سی کنگ ہیلی کپٹر نے النعیمی نام کی ایرانی کشتی کو امداد فراہم کی ہیں - پاک بحریہ کو اطلاعات ملی کہ اورماڑہ سے ایک سو چھیاسی کلو میٹر دور ایک ایرانی کشتی النعیمی کا انجن خراب ہو گیا ہے اور ان کے پاس اشیائے خوردو نوش بھی ختم ہو چکی ہیں -اور عملے کو صحت کے مسائل کا بھی سامنا تھا -اس کشتی میں تیرہ عملے کے افراد سوار تھے -

پاک بحریہ کے سی کنگ نامی ہیلی کاپٹر نے ان کی مدد کی ان کو اشیائے خوردونوش فراہم کیں اور انجن ٹھیک کرنے میں ان کی مدد کی انجن ٹھیک ہونے کے بعد وہ کشتی اپنی منزل کو روانہ ہو گئی ہے -

متعلقہ خبریں