چودھری نثارکی بڑی مشکل حل

چودھری نثارکی بڑی مشکل حل

چودھری نثارکی بڑی مشکل حل 22 جون 2018 (23:18) 11:18 PM, June 22, 2018

چودھری نثار کے کاغذات نامزدگی کے خلاف جمع کروائے جانے والی تینوں درخواستیں مسترد ہو گئی ہیں -چودھری نثار کی اہلیت کو این اے چون ,پی پی دس اور چودہ سے چیلنج کیا گیا تھا -الیکشن ٹربیونل کے جج عبدالرحمٰن لودھی نے ان تینوں درخواستوں کو مسترد کر دیا ہے - چودھری نثار کے خلاف جمع کروائی گئی درخواستوں میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ چودھری نثار سپریم کورٹ حملے میں ملوث ہیں ان کے جو کاغذات نامزدگی منسوخ کیے گئے ہیں ان کو خارج کیا جائے -

الیکشن ٹربیونل نے آر او کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے یہ درخواستیں مسترد کر دی ہیں -

متعلقہ خبریں