سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس نے سندھ تھرکول اتھارٹی کرپشن کی سماعت کی

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس نے سندھ تھرکول اتھارٹی کرپشن کی سماعت کی

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس نے سندھ تھرکول اتھارٹی کرپشن کی سماعت ... 22 جون 2018 (23:04) 11:04 PM, June 22, 2018

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس نے سندھ تھرکول اتھارٹی کرپشن کی سماعت کی ہے ایڈووکیٹ جنرل سندھ ضمیر گھمرو بھی عدالت میں پیش ہوئے تھے -چیف جسٹس نے ضمیر گھمرو سے کہا کہ آپ سابق حکومت میں رہے ہیں اخلاقی طور پر آپ کو بھی ان کے ساتھ ہی جانا چاہیے تھا اگر قانون آپ کی راہ میں رکاوٹ نہیں ہے لیکن پھر بھی یہ ایک اخلاقی معاملہ ہے اٹارنی جنرل پاکستا ن نے تو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا آپ نے کیوں نہیں دیا - چیف جسٹس نے ضمیر گھمرو سے سندھ تھرکول اتھارٹی کرپشن کیس کے سلسلے میں جو اب تک پیش رفت ہوئی ہے اس کی رپورٹ بھی طلب کر لی ہے -

متعلقہ خبریں