بلوچستان میں تاریخ میں پہلی مرتبہ خواتین کا منفرد اقدام

بلوچستان میں تاریخ میں پہلی مرتبہ خواتین کا منفرد اقدام

بلوچستان میں تاریخ میں پہلی مرتبہ خواتین کا منفرد اقدام 22 جون 2018 (22:18) 10:18 PM, June 22, 2018

بلوچستان میں تاریخ میں پہلی مرتبہ خواتین عام نشستوں پر مردوں کے ساتھ مُقابلے کیلئے میدان میں اُتری ہیں . ان میں سے زیادہ تر خواتین کا تعلق قوم پرست جماعتوں سے ہے . ان خواتین کی تعداد مجموعی طور پر 9 ہے . ان خواتین میں ڈاکٹر شہناز بلوچ ,سابق وفاقی وزیر زُبیدہ جلال ,سابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی رائنہ حمید دُرانی اور یاسمین شامل ہیں . ان میں سے ایک خاتون پہلی مرتبہ قبائلی علاقے سے عام انتخابات میں حصہ لیں گی جبکہ دیگر خواتین کا تعلق پاکستان نیشنل پاٹی سے ہے .

متعلقہ خبریں