نگران وزیر اعظم ناصر المُلک نے فاٹا عوام کے دھرنے کا نوٹس لے لیا

نگران وزیر اعظم ناصر المُلک نے فاٹا عوام کے دھرنے کا نوٹس لے لیا

نگران وزیر اعظم ناصر المُلک نے فاٹا عوام کے دھرنے کا نوٹس لے لیا 22 جون 2018 (21:38) 9:38 PM, June 22, 2018

نگران وزیر اعظم ناصر المُلک نے فاٹا عوام کے دھرنے کا نوٹس لے لیا ہے . دھرنا دینے والوں کو کل بات چیت کی پیشکش کی گئی ہے . قبائلی پارٹی کے قائدین کل حکومت سے مُذکرات کریں گے . قبائلی مُظاہرین کا کہنا ہے کہ مُطالبات منوائے بغیر واپس نہیں جائیں گے . قبائلی مُظاہرین کا کہنا تھا کہ اُمید ہے کہ کل تک پیش رفت ہو گی .

متعلقہ خبریں