پانامہ پیپرز کی نئی لیکس منظر عام پر آگئیں۔اداکار ,کھلاڑی اور سیاسی رہنما بھی شامل

پانامہ پیپرز کی نئی لیکس منظر عام پر آگئیں۔اداکار ,کھلاڑی اور سیاسی رہنما بھی شامل

پانامہ پیپرز کی نئی لیکس منظر عام پر آگئیں۔اداکار ,کھلاڑی اور سیاسی رہنما ... 22 جون 2018 (21:09) 9:09 PM, June 22, 2018

پانامہ پیپرز کی اگلی دستاویزات میں کئی اداکار , کھلاڑی اور سیاسی رہنما بھی شامل ہیں .پانامہ پیپرز کی نئی لیکس منظر عام پر آگئیں ہیں.پانامہ لیکس میں مُتعدد مشہور شخصیات کے نام بھی شامل ہیں .ارجنٹائن کے صدر کا خاندان بھی آف شور کمپنیوں کا مالک ہے . قازقستان کے صدر کی بیٹی کی بھی برٹش ورجن آئی لینڈ میں آف شور کمپنی موجود ہے .

کرپشن کے الزام پر تحقیقات کا سامنا کرنے والے ملائشیا کے سابق وزیرِ اعظم نجیب رضاک کے بھائی کی بھی آف شور کمپنی تھی نجیب رضاک پر 30 ملین ڈالر کرپشن کا لزام ہے . ارجنٹائن کے سٹار فُٹبالر لیونِل میسی پانامہ کیس میں میگا پرائز سٹار انڈر پرائز آف شور کمپنی کے مالک ہیں . اداکار امبیتابھ بچن کو موزیک فونسکا نے بطورِ 2 کمپنیوں کے ڈائریکٹر کے نوٹس بھیجا تھا .

متعلقہ خبریں