سابق سیکرٹری دفاع سُپریم.کورٹ کی اجازت کے بغیر بیرون ملک جانے پر روک دئیے گئے۔

سابق سیکرٹری دفاع سُپریم.کورٹ کی اجازت کے بغیر بیرون ملک جانے پر روک دئیے گئے۔

سابق سیکرٹری دفاع سُپریم.کورٹ کی اجازت کے بغیر بیرون ملک جانے پر روک دئیے ... 22 جون 2018 (20:51) 8:51 PM, June 22, 2018

سابق سیکرٹری دفاع آصف یاسین کو اسلام آباد ائیر پورٹ پر روک لیا گیا ہے . سابق سیکرٹری دفاع کا نام ای سی ایل میں میں ہونے کی وجہ سے اُنھیں بیرونِ مُلک جانے سے روک لیا گیا ہے .اطلاعات ک مُطابق آصف یاسین کو کابل جانے سے روک لیا گیا ہے. آصف یاسین سُپریم.کورٹ کی اجازت کے بغیر کسی بھی بیرون مُلک نہیں جا سکتے ہیں .جب آصف یاسین 2013 میں سیکرٹری دفاع خارجہ تھے تو الیکشن کے دنوں میں اُن پر ایک دفعہ کے ذریعے توہین عدالت کا کیس عائد ہوا تھا .

جب میڈیا کی جانب سے آصف یاسین سے بات کی گئی تو اُنھوں نے لاعلمی کا اظہار کیا اور کہا کہ مُجھے نہیں معلوم کہ میرا نام پی سی ایل یا بلیک لسٹ میں ہے تاہم اُن کا کہنا تھا کہ مُجھے پی ایف آئی حُکام کی جانب سے یہ کہا گیا تھا کہ آپ بیرونِ مُلک سفر نہیں کر سکتے تھے جب تک آپ کے پاس سُپریم کورٹ کی جانب سے حُکم نامہ جاری نہیں ہوا ہوتا .

متعلقہ خبریں