اسلام آبادکے 750 پولنگ اسٹیشن میں سے 53 کو حساس قرار دے دیا گیا

اسلام آبادکے 750 پولنگ اسٹیشن میں سے 53 کو حساس قرار دے دیا گیا

اسلام آبادکے 750 پولنگ اسٹیشن میں سے 53 کو حساس قرار دے دیا گیا 22 جون 2018 (20:40) 8:40 PM, June 22, 2018

اسلام آبادکے 750 پولنگ اسٹیشن میں سے 53 کو حساس قرار دے دیا گیا .

اسپیشل برانچ رپورٹ کے مُطابق جانی نُقصان بھی ہو سکتا ہے .

ذرائع کیمطابق اسلام آبادکے 750 پولنگ اسٹیشن میں سے 53 کو حساس قرار دے دیا گیا ہے ۔بعض پولنگ اسٹیشن کے بارے میں یہ بھی بتایا گیا کہ ایسے علاقے میں موجود ہیں جہاں پر کم تعلیم یافتہ لوگ رہتے ہیں اور بات بات پر جھگڑتے ہیں ان پولنگ اسٹیشن پر لڑائی جھگڑا بھی ہو سکتا ہے .

متعلقہ خبریں