نااہللوھوں کو نکال کر مُخلص کارکنوں کو ٹکٹ دیا جائے . ٹی آئی کے ناراض رہنما ڈٹ گئے

نااہللوھوں کو نکال کر مُخلص کارکنوں کو ٹکٹ دیا جائے . ٹی آئی کے ناراض رہنما ڈٹ گئے

نااہللوھوں کو نکال کر مُخلص کارکنوں کو ٹکٹ دیا جائے . ٹی آئی کے ناراض رہنما ... 22 جون 2018 (20:35) 8:35 PM, June 22, 2018

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے ناراض رہنماؤؤں کا اجلاس ہوا اس اجلاس میں سینئیر رہنما حامد خان اور پنجاب ممبر لیگ کی سیکرٹری سعدیہ سُہیل رانا نے بھی شرکت کی . اجلاس میں پارلیمانی بورڈ کے ٹکٹوں کے حوالے سے بعض فیصلوں کو غیر مُنصفانہ قرار دیا گیاہے .پی ٹی آئی کے ناراض رہنماؤؤں نے اپنے چارٹر اور مُطالبات پش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹکٹوں کی مُنصفانہ تقسیم کیلئے شفاف پارلیمانی بورڈ تشکیل دے کر فیصلوں پر نظر ثانی کی جائے .

اجلاس میں اقلیتی ارکان کی فہرست جمع نہ کروانے والوں کے خلاف کاروائی کرنے کا بھی مُطالبہ کیا گیا ہے جبکہ ایسے اُمیدوار جنھوں نے 2013 کا الیکشن پارٹی ٹکٹ پر لڑا اُنھیں دوبارہ ٹکٹ دینے پر زور دیا گیا نااہللوھوں کو نکال کر مُخلص کارکنوں کو ٹکٹ دیا جائے . اجلاس میں یہ طے ہوا کہ ناراض کارکنوں کا اگلا اجلاس 26 کو ہو گا اور اس میں آئندہ کی حکمت عملی پر غُور کیا جائے گا .

متعلقہ خبریں