ن لیگ کے ٹکٹس کی تقسیم میں حمزہ شہباز کا کیا کردار تھا ۔زعیم.قادری کی بغاوت کے بعد لاہور میں مُسلم لیگ ن کی ۔۔۔۔۔کیا ن لیگ مزید تقسیم ہونے جا رہی ہے؟اصل کہانی تو اب سامنے آئی۔

ن لیگ کے ٹکٹس کی تقسیم میں حمزہ شہباز کا کیا کردار تھا ۔زعیم.قادری کی بغاوت کے بعد لاہور میں مُسلم لیگ ن کی ۔۔۔۔۔کیا ن لیگ مزید تقسیم ہونے جا رہی ہے؟اصل کہانی تو اب سامنے آئی۔

ن لیگ کے ٹکٹس کی تقسیم میں حمزہ شہباز کا کیا کردار تھا ۔زعیم.قادری کی بغاوت ... 22 جون 2018 (20:26) 8:26 PM, June 22, 2018

نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کیمطابق موجودہ مُسلم لیگ ن پنجاب کی حکومت پر حمزہ شہباز غالب ہیں . ٹکٹوں کی تقسیم حمزہ شہباز کہ پسند اور ناپسند پر کی گئی ہے . لاہور میں زعیم . قادری کو بھی حمزہ شہباز کہ ناپسندیدگی کی وجہ سے صوبائی اور پارلیمانی ٹکٹ نہیں دیا گیا تھا .

زعیم . قادری کی بغاوت کے بعد لاہور میں مُسلم لیگ ن کی دھڑ بندی اور اختلافات اب کُھل کر سامنے آ گئے ہیں . زعیم قادری کی ناراضگی اور پارٹی کے خلاف بغاوت کا علم بلند کرنے کی بُنیادی وجہ ٹکٹ نہ ملنا تھا . دوسری وجہ حمزہ شہباز سے ناراضگی اور اختلافات تھے اور وہ حمزہ شہباز کے پسندیدہ لوگوں کی فہرست میں شامل نہیں تھے . پارٹی کو چُھوڑنے کی تیسری وجہ پارٹی کا غیر مُنصفانہ سلوک اور وریہ تھا جس سے زعیم قادری دلبرداشتہ ہو گئے تھے اور پارٹی چھوڑ دی . اب عُمر سُہیل ضیا بٹ اور اس کے ساتھ ساتھ مُتعدد ن لیگی رہنما بھی اس فہرست میں شامل ہیں جن کو حمزہ شہباز کی ناپسندیدگی کی وجہ سے صوبائی اور پارلیمانی ٹکٹوں میں نظر انداز کیا گیا ہے .

متعلقہ خبریں