میرا شاہد خاقان عباسی ا ور عمران خان نیازی سے کوئی موازنہ نہیں ہے ،ْمیرے کاغذات بغیرکسی وجہ کے مسترد کئے گئے۔عائشہ گلالئی

میرا شاہد خاقان عباسی ا ور عمران خان نیازی سے کوئی موازنہ نہیں ہے ،ْمیرے کاغذات بغیرکسی وجہ کے مسترد کئے گئے۔عائشہ گلالئی

میرا شاہد خاقان عباسی ا ور عمران خان نیازی سے کوئی موازنہ نہیں ہے ،ْمیرے ... 22 جون 2018 (17:32) 5:32 PM, June 22, 2018

عائشہ گلالئی نے کہا کہ عمران خان نے کاغذات نامزدگی میں 18 لاکھ کی آمدنی میں پارلیمنٹ کی وہ تنخواہ ظاہر کی جو انہوں نے ایوان میں آئے بغیر وصول کی ۔واضح رہے عام انتخابات 2018 کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ، پی ٹی آئی کی منحرف رکن عائشہ گلالئی اور مسلم لیگ (ن) کے رکن سردار مہتاب عباسی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 53 سے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے گئے۔

انہوں نے مزید کہا ہیکہ ان کا شاہد خاقان عباسی ا ور عمران خان نیازی سے کوئی موازنہ نہیں ہے ،ْ ان کے کاغذات بغیرکسی وجہ کے مسترد کئے گئے۔

متعلقہ خبریں