شمالی کوریا پر امریکی دباؤ کام کر گیا۔حیرت انگیز قدم اٹھا لیا۔دنیا حیران۔ٹرمپ باغ باغ

شمالی کوریا پر امریکی دباؤ کام کر گیا۔حیرت انگیز قدم اٹھا لیا۔دنیا حیران۔ٹرمپ باغ باغ

شمالی کوریا پر امریکی دباؤ کام کر گیا۔حیرت انگیز قدم اٹھا لیا۔دنیا ... 22 جون 2018 (15:45) 3:45 PM, June 22, 2018

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل تجربات کے "4 مقامات" ختم کر دیے ہیں۔ یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب تجزیہ کاروں کی جانب سے امریکی صدر اور شمالی کوریا کے سربراہ کِم جونگ اُن کے درمیان تاریخی ملاقات کے نتائج کے حوالے سے شکوک کا اظہار کیا جا رہا تھا۔ٹرمپ نے اپنی انتظامیہ کے اجلاس میں بتایا کہ "ہمارے تعلقات بہت اچھے ہیں۔ انہوں میزائلوں کے ارسال کا سلسلہ روک دیا ہے جن میں بیلسٹک میزائل بھی شامل ہیں"۔

امریکی صدر کے مطابق شمالی کوریا کے حکام نے درحقیقت اپنے تجربات کے 4 بڑے مقامات کو تباہ کر دیا ہے۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ "یہ امر جوہری ہتھیاروں کے مکمل طور پر تلف کیے جانے سے متعلق ہے اور اس کا آغاز ہو گیا ہے"۔

متعلقہ خبریں