فاسٹ باﺅلرمحمد عامر کے مداحوں کیلئے بری خبر

فاسٹ باﺅلرمحمد عامر کے مداحوں کیلئے بری خبر

فاسٹ باﺅلرمحمد عامر کے مداحوں کیلئے بری خبر 22 جون 2018 (14:47) 2:47 PM, June 22, 2018

فاسٹ باﺅلرمحمد عامرنے ٹیسٹ کرکٹ کو خیر آباد کہنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

فاسٹ باﺅلرمحمد عامرنے سلیکشن کمیٹی اور بورڈ سے دورہ زمبابوے نا کھیلنے کی درخواست کر دی ہے جبکہ محمد عامر نے جلد ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ بھی کر لیا۔خیال رہے کہ ٹیسٹ کرکٹر فاسٹ باﺅلر محمد عامر نے مختلف لیگز اور مصروف شیڈول کی وجہ سے ٹیسٹ کرکٹ سے علیحدگی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

متعلقہ خبریں