قوم پانامہ پانامہ کھیلتی رہی دوسری جانب ابھی تک پاکستان نے پاناما سے متعلق کوئی قانونی مدد طلب نہیں کی، جرمن صحافی کا انکشاف

قوم پانامہ پانامہ کھیلتی رہی دوسری جانب ابھی تک پاکستان نے پاناما سے متعلق کوئی قانونی مدد طلب نہیں کی، جرمن صحافی کا انکشاف

قوم پانامہ پانامہ کھیلتی رہی دوسری جانب ابھی تک پاکستان نے پاناما سے متعلق ... 22 جون 2018 (11:41) 11:41 AM, June 22, 2018

آئی سی آئی جے سے منسلک جرمن صحافی فریڈرک اوبرمائر نے انکشاف کیا کہ دو برس قبل سامنے آنے والی پاناما لیکس کے بعد متعدد ممالک نے قانونی مشاورت حاصل کرنے کے لیے رابطہ کیا۔اُن کا کہنا تھا کہ تھا ابھی تک پاکستان نے پاناما سے متعلق کوئی قانونی مدد طلب نہیں کی اور نہ ہی وہاں سے مشاورت کے حوالے سے کوئی رابطہ کیا گیا۔

واضح رہے کہ پاناما لیکس میں یورپی ملک آئس لینڈ کے وزیراعظم سگمندر گنلگسن اور اُن کی اہلیہ کا نام بھی شامل تھا جنہیں مستعفی ہونا پڑا۔ دستاویزات میں سابق برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کا نام بھی سامنے آیا، جس کے بعد انہیں عدالتوں میں پیش ہوکر صفائی دینی پڑی تھی۔

متعلقہ خبریں