ہمیں سیکورٹی نہ دینے والے کمانڈو کو آج خطرہ محسوس ہو رہا ہے۔کمانڈو ملک نہیں آئے گا۔آصف علی زرداری

ہمیں سیکورٹی نہ دینے والے کمانڈو کو آج خطرہ محسوس ہو رہا ہے۔کمانڈو ملک نہیں آئے گا۔آصف علی زرداری

ہمیں سیکورٹی نہ دینے والے کمانڈو کو آج خطرہ محسوس ہو رہا ہے۔کمانڈو ملک نہیں ... 22 جون 2018 (10:34) 10:34 AM, June 22, 2018

آصف علی زرداری نے کہا کہ ہمیں سیکورٹی نہ دینے والے کمانڈو کو آج خطرہ محسوس ہو رہا ہے۔آصف زرداری کا کہنا تھا کہ کمانڈو ملک نہیں آئے گا، پرویز مشرف کہتا ہے کہ سیاست کروں گا لیکن وہ ملک بھی نہیں آتا، ملک آئے بغیر سیاست کیسے ہوگی۔

پی پی کے رہنما آخر کار آمروں کے خلاف بھی بول پڑے ہیں، زرداری نے کہا کہ جب بھی ملک میں کوئی آمر آیا اس نے جمہوریت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی۔آمر ضیاء الحق نے بھی سمجھا تھا کہ ذوالفقار علی بھٹو کو قتل کر کے ان کی آواز کو خاموش کر دے گا، خیال رہے کہ زیڈ اے بھٹو کے عدالتی قتل کے بعد بھٹو زندہ ہے کی سوچ نے جنم لے لیا تھا۔

متعلقہ خبریں