چترال کی لیڈی پولیس نے کیلاش کی خواتین کو ہراساں کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا

چترال کی لیڈی پولیس نے کیلاش کی خواتین کو ہراساں کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا

چترال کی لیڈی پولیس نے کیلاش کی خواتین کو ہراساں کرنے والے ملزم کو گرفتار کر ... 22 جون 2018 (09:43) 9:43 AM, June 22, 2018

چترال کی لیڈی پولیس نے کیلاش کی خواتین کو ہراساں کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیاہے ۔ ملزم ایمل خان کو پشاور سے گرفتار کیا گیا۔

کچھ روز قبل ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں ایک نوجوان کیلاش کی خواتین کو ہراساں کر رہا تھا ۔

ویڈیو میں دیکھا گیا کہ ایک شخص زبردستی راستے سے گزرنے والی خواتین کی تصاویر اور فوٹیج بنانے کی کوشش کر رہا تھا ۔ خواتین کے انکار کے باوجود وہ شخص اُن کی ویڈیو اور تصاویر بنانے کی کوشش کرتا رہا۔جسکی وجہ سے ملک بھر میں غم و غصہ پایا جا رہا تھا ۔

متعلقہ خبریں