تھپہ مافیہ کس طرح کام کرتی تھی کس طرح دہشت سے ٹھپے لگوائے جاتے تھے بھول گئے۔ ناز بلوچ کا ایم کیو ایم کو جواب

تھپہ مافیہ کس طرح کام کرتی تھی کس طرح دہشت سے ٹھپے لگوائے جاتے تھے بھول گئے۔ ناز بلوچ کا ایم کیو ایم کو جواب

تھپہ مافیہ کس طرح کام کرتی تھی کس طرح دہشت سے ٹھپے لگوائے جاتے تھے بھول گئے۔ ... 22 جون 2018 (00:49) 12:49 AM, June 22, 2018

ناز بلوچ نے پروگرام" نیوز ٹاک ''میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ :"ہم عدالتوں کا احترام کرتے ہیں اور کرتے رہیں گےلیکن جب ایم کیو ایم ہم پہ نکتہ چینی کرتی ہے تو وہ یہ بھول جاتی ہے کہ اس نے پرویز مشرف کے دور میں دس سال اس شہر میں گزارے ہیں کیا کیا پآ نے اس شہر کا -مصطفیٰ کمال نے خود ہی بتا دیا کہ ایم کیو ایم کن کاموں میں جتی ہوئی تھی کن کاموں میں مصروف تھی جب ان کو پاور دی گئی تو پرویز مشرف ایک آمر کے دور میں آُپ کو وزارت چاہیے جمہوریت کے دور میں آپ کو وزارت چاہیے میئر آپ کا لیکن کراچی کی سڑکوں سے کوڑا اٹھانے کی زمہ داری آپ کی نہیں ہے -یہ مجھے پتہ ہے کہ تھپڑ مافیہ کس طرح کام کرتی تھی کس طرح دہشت سے ٹھپے لگوائے جاتے تھے بھول گئے سب -اب بات کرتے ہیں پرفارمنس کی جب پیپلز پارٹی کی حکومت بنی ہم نے تب بھی کام کیا شاہراہ فیصل بنی طارق روڈ کی سڑک بنی اور بھی کام ہوئے ہم نے بینظیر یونیورسٹی میڈیکل کالج بنائے ہم نے بچوں کو کیڈٹ کالج بنا کے دیے ہم نے دل کی بیماریوں کے لیے ہسپتال بنائے -اور واٹر بورڈ کا تو ایم کیو ایم نے برا حال کیا ہوا ہے -"

متعلقہ خبریں