یہ شخص مجرم اعظم ہے جس شاخ پر یہ بیٹھا ہوا ہے اسی کو کاٹ رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔خواجہ سعد رفیق کی توپ کا رخ عمران خان کی طرف مڑ گیا۔

یہ شخص مجرم اعظم ہے جس شاخ پر یہ بیٹھا ہوا ہے اسی کو کاٹ رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔خواجہ سعد رفیق کی توپ کا رخ عمران خان کی طرف مڑ گیا۔

یہ شخص مجرم اعظم ہے جس شاخ پر یہ بیٹھا ہوا ہے اسی کو کاٹ رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔خواجہ ... 22 جون 2018 (00:07) 12:07 AM, June 22, 2018

سابقہ وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے عمران خان پر تنقیدکرتے ہوئے کہا ہے کہ :"جو کہتا تھا میں تبدیلی لاؤں گا میں نئے چہرے لاؤں گا -کہاں ہیں نئے چہرے جو جہاں کے پھٹیچر لوگ ہیں وہ یہاں پرنظر آ رہے ہیں -ووٹ نوجوانوں نے دیے ہیں - جذبات نوجوانوں کے ہیں اور ٹکٹیں انہی پرانے اور پھٹیچر لوگوں کو دے دی ہیں سارے منحوس لوگ اپنی پارٹی میں لے لیے ہیں یہ شخص مجرم اعظم ہے جس شاخ پر یہ بیٹھا ہوا ہے اسی کو کاٹ رہا ہے - تم اس ملک میں جمہوریت کے مہرے بنے ہوئے ہو آپ کو کیسے سمجھائیں ہم نہیں سمجھا سکے پچیس جولائی کو پاکستان کے عوام تمہیں سمجھائیں گے -"

متعلقہ خبریں