جاتی امراء میں ن لیگ کا اجلاس - شاہد خاقان عباسی پارٹی صدر شہباز شریف کے علاوہ پارٹی کے تمام اہم ممبر اجلاس میں شامل

جاتی امراء میں ن لیگ کا اجلاس - شاہد خاقان عباسی پارٹی صدر شہباز شریف کے علاوہ پارٹی کے تمام اہم ممبر اجلاس میں شامل

جاتی امراء میں ن لیگ کا اجلاس - شاہد خاقان عباسی پارٹی صدر شہباز شریف کے ... 21 مئی 2018 (13:48) 1:48 PM, May 21, 2018

آج جاتی امراء میں  ن  لیگ کا اجلاس ہوا ہے- جس میں وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور شہباز شریف سمیت پارٹی کے تمام اہم ممبر ان نے شرکت کی ہے-اجلاس میں شامل تمام افراد نے پارٹی کو درپیش مشکلات کے حل پر غور کیا گیا ہے -اس کے علاوہ اس اجلاس کا دوسرا بڑا مقصد یہ تھا کہ نگران وزیر اعظم سے متعلق تمام لوگوں سے رائے لی گئی -اور نگران وزیراعظم سے متعلق تمام سفارشات بھی اسی اجلاس میں مرتب  ہو گئیں ہیں -

متعلقہ خبریں